کرائمز
لاہور /شیراکوٹ پولیس کا قمار بازوں کے خلاف گھیرا تنگ
لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )کمسئی کجی دانہ پر جواء کھیلتے ہوئے11 ملزمان گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہزاروں روپے نقدی رقم، موبائل فونز اور کمسئی کجی دانہ کا سامان برآمد،ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کمسئی کجی دانہ جواء کھیلتے نوناریاں پنڈ سے گرفتار کیا گیا،گرفتار 11 ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا،ایس پی اقبال ٹاؤن کی سٹے بازی کرنے والے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او شیراکوٹ انسپکٹر خالد محمود اور پولیس ٹیم کو شاباش،قمار بازوں کے خلاف بالا امتیاز کارروائیاں کی جاری ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد