کرائمز

لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام/ منشیات ڈیلر گرفتار

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے گرد شکنجہ سخت، اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی سربراہی میں ایس ایچ او فیکٹری ایریا کی پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کاروائی،خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ منشیات ڈیلر نوید مسیح منشیات کی سپلائی دیتا ہوا رنگے ہاتھوں رکشہ اور منشیات سمیت گرفتار،ملزم نوید مسیح سے کروڑوں روپے مالیت کی 11 کلو سے زائد چرس برامد،ایس پی کینٹ اویس شفیق ۔ملزم کا علاقہ غیر سے بزریعہ ان لاٸن منشیات منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلاٸی دینے کا اعتراف، مقدمہ درج،ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارواٸیاں جاری ہیں،ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور پولیس ٹیم کو شاباش،منشیات جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں،ایس پی کینٹ اویس شفیق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button