کرائمز

یکی گیٹ پولیس کی کاروائی 3 مقدمات میں مفرور اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ملزم لاہور کے مختلف تھانوں سبزہ زار ،اقبال ٹاؤن اور کوٹ لکھپت کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا ،مفرور اشتہاری کمیٹیوں کی آڑ میں معصوم شہریوں سے نوسر بازی کرتا اور رفو چکر ہو جاتا،یکی گیٹ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے روپوش اشتہاری عامر کو گرفتار کیا،مفرور اشتہاری کو گرفتار کر کے انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے کیا گیا ،مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کے ٹارگٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button