کرائمز

لاہور:4پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کردئیے گئے

لاہور(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )4پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کردئیے گئے، ایڈیشنل سیکریٹری لا اینڈ آرڈرزیشان رضا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تعینات جبکہ ذیشان اصغر کو ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز پنجاب تعینات کر دیا گیا۔رضوان احمد خان کو ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ڈی پی او مظفر گڑھ سید حسنین حیدر کو سیں ٹرل پولیس آفس رپورٹ کا حکم دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button