پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ڈرگ مافیا کے خلاف مقدمہ درج
میانوالی (کرائمز پوائنٹ )ڈی پی او میانوالی نے جرآت اور بہادری کی تاریخ رقم کردی پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ڈرگ مافیا کے خلاف مقدمہ درج میجر ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جعلی اور ایکسپائر ویکسین لگنے کی وجہ سے ایک خاتون انتقال کرگئی پولیس نے آپنا فرض ادا کردیا لیکن ڈمی سی ای او ہیلتھ میانوالی اورخاتون ڈرگ کنٹرولر خاموش تماشائی ہیں ڈرگ کنٹرولر سمیت سب خاموش
ذرائع کے مطابق خاتون ڈرگ کنٹرولر سمیت ہیلتھ ایڈمنسٹریشن میانوالی کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ میڈیسن کمپنیوں میں حصہ داری ہے میڈیکل سٹوروں والے انہی کی میڈسن کمپنیوں کا مال سٹوروں پر بیچتے ہیں اور نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹرز اپنے کمیشن اور ان ہیلتھ افسران کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے مریضوں کو لکھ کر دیتے ہیں پھر انہوں نے خاک انکوائری کرنی ہے اور پھر ڈاکٹر میجر ارشد کے کلینک پر واقع فارمیسی والے تو بکرے بٹیر تیتر اور ہرن کھلا کر ان افسران کے پیٹ بھرتے ہیں یہ خاک لکھیں گے ان کے خلاف ڈی پی او میانوالی نے مقدمہ درج کرکے تاریخ رقم کردی