کرائمز
بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور (آئی این پی )سمن آباد پولیس کی کاروائی بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بسطامی روڈ مدرسے کے قاری سہیل کی 13 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
13 سالہ حیدر مدرسے میں حفظ کے لئے گیا تھا بھاگ کر جان بچائی، ترجمان پولیس
حیدر کے بھائی طاہر کی مدعیت میں قاری سہیل کے خلاف مقدمہ درج، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
سمن آباد پولیس نے فوری ملزم قاری سہیل کو گرفتار کر لیا، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر
قاری سہیل کو مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا، ترجمان پولیس
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کی بروقت گرفتاری پر سمن آباد پولیس کو شاباش، ترجمان پولیس
بچوں سے بدفعلی اور زیادتی کرنے والے ملزمان کڑی سزا کے مستحق ہیں، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر