کرائمز

دو نوسر باز و نوجوان سے موٹر سائیکل اور موبائل فون لیکر فرار

کامونکی(شاہد انصاری سے ) دو نوسر باز ورغلا پھسلا کر نوجوان سے موٹر سائیکل اور موبائل فون لیکر فرار ہوگئے۔گذشتہ روز بشارت ٹاؤن کا عمران موڑ ایمن آباد مارکیٹ میں کھڑا تھا کہ اس دوران دو نوسر باز ورغلا پھسلا کر اُس سے موٹر سائیکل اور موبائل فون لے گئے۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button