کرائمز

لاشاری پولیس کا واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ڈاکو گرفتار

لاشاری پولیس کا واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ڈاکو گرفتار

لاڑکانہ (شفقت خان )DSP رتوڈیرو تابش علی شاہ کی سربراہی میں تھانہ لاشاری کی حدود میں گشت پر معمور پولیس اور لبانہ سم شاخ والے علاقے میں واردات کی نیت سے کھڑے ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتار،زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت فرحان ولد زاہد چانڈیو کے طور پر ہوٸی ہے،مذکورہ ڈاکو متعدد وارداتوں/ سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ،فرار ڈاکوؤں کی گرفتاریوں کے لیے علاقے کا سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی میر روحل خان کھوسو،زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کا سابقہ مجرمانہ رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے،زخمی ڈاکو کو علاج معالج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے مقابلے میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کے لیے نقد انعام اور شاباشوں کے پیغامات جاری کردئیے ہیں،ترجمان لاڑکانہ پولیس۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button