کرائمز
لیبر کورٹ ساہیوال کی جانب سے ڈاکٹر کو سزا، فیصلہ معطل
لیبر کورٹ ساہیوال کی جانب سے ڈاکٹر کو سزا، فیصلہ معطل
عارف والا(حاجی عمیر حسن)جج لیبر کورٹ ساہیوال نے مورخہ 24-04-24 کو ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل بنیادوں پر تعینات نہ کرنے کے خلاف ڈاکٹر محمد رؤف علوی سابق ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کو توہین عدالت میں سزا سنادی تھی ،جس پر ڈاکٹر محمد رؤف علوی نے ملتان کی لیبر کورٹ میں اُس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی تھی جس آج جسٹس ریٹائرڈ سردار احمد نعیم جج پنجاب لیبر ایپلیٹ کورٹ ملتان نے اپیل منظور فرماتے ہوئے ساہیوال لیبر کورٹ کا حکم معطل کر دیا ہے