کرائمز
لاہور:مانگامنڈی میں خاتون گھریلو ظلم کا شکار ، درخواست جمع
لاہور/مانگا منڈی (عثمان چیمہ ) خواتین پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے اگیا،مانگامنڈی میں ایک اور حواء کی بیٹی گھریلو ظلم کا شکار ،شوہر نے 5 دن تک تشدد کیا اور کمرے میں بند رکھا ، متاثرہ خاتون، ملزم نےتین دن بھوکا رکھا پانچ دن تشدد کیا ، متاثرہ خاتون، متاثرہ خاتون شہناز کا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ،متاثرہ خاتون کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دے دی گئی ،پولیس کی جانب سے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا