اندھے قتل کا معمہ حل، قاتل 10 روز کے انتہائی قلیل وقت میں گرفتار
چونیاں(نامہ نگار)تھانہ الہ آباد کے علاقہ ججل کے قریب 10 روز قبل رکشہ ڈرائیور کے اندھے قتل کا معمہ حل
چونیاں ۔ججل کا رہائشی ملزم عاشق 10 روز کے انتہائی قلیل وقت میں گرفتار، آلہ قتل بندوق 12 بور برآمد، مزید تفتیش جاری.ایس ایچ او تھانہ آلہ اباد ابرار جمیل
چونیاں۔ 19 ستمبر کو لاہور کا رہائشی محمد صفدر رکشہ ڈرائیور "انڈرائیو” ایپ بکنگ پر الہ آباد کے علاقہ ججل میں فریج ڈراپ کرنے آیا تھا ایس ایچ او تھانہ آلہ اباد ابرار جمیل
چونیاں ۔واپسی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا جس پر فوری قتل کا مقدمہ درج کیا گیا پولیس
چونیاں۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی ٹیم تشکیل دی
چونیاں۔ایس پی انویسٹی گیشن محمد ضیاء الحق نے جائے وقوعہ کا وزٹ کیا، پی ایف ایس اے اور کرائم سین یونٹ کو طلب کیا گیا ترجمان ڈی پی او قصور
چونیاں۔جائے وقوعہ کی جیو فینسنگ کروائی گئی اور ساتھ ہی ساتھ ہیومن انٹیلی جنس کو بروئے کار لایا گیا
چونیاں۔پولیس ٹیم کی انتھک محنت سے اندھے قتل میں ملوث ملزم عاشق کو ٹریس کر کے گر