کرائمز

زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد زخمی

فیروزوالہ(آئی این پی ) زیرِ تعمیر بلڈنگ کی چھت کرنے سے 7 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کے لیے ہسپتال داخل کرا دیا بتایا گیا ہے کہ کوٹ پنڈی داس کے قریب واقع ابادی (شمس آباد)میں زیر تعمیر مکان کی دوسری منزل پر کام ہو رہا تھا کہ اچانک چھت گر گئی جس کے ملبے تلے ا کر سات افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال شفٹ کر دیا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی ہدایات پر 3 ایمبولینسز سمیت ایک اسپیشل ریکوری وہیکل اور دو موٹر بائیک ایمبولینسز نے آپریشن میں حصہ لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button