کرائمز
لاہور/ فیکٹری ایریا سے منشیات کا ڈیلر گرفتار، مقدمہ درج
لاہور/فیکٹری ایریا (آئی این پی )فیکٹری ایریا پولیس نے لاہور میں منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر منشیات کے ڈیلر کو گرفتار کر لیا، پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیلر نوید مسیح کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں رکشہ اور کروڑوں روپے مالیت کی 11کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔