کرائمز
ٹیلیفون پر خاتون کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج
ڈسکہ(عبد الجبار) ٹیلیفون پر خاتون کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج تھانہ صدر کے علاقہ مالومہے کی یاسمین بی بی کو ملزم عدنان عرف دانو نے فون کر کے غلیظ قسم کی گالم گلوچ کی اور جان سے ماردینے اور جانی مالی نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دیں صدر پولیس نے خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف 25Dتیلیگراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔