کرائمز

مانگامنڈی :چوری کی وارداتیں عام، پولیس چوروں/ ڈاکووں کو نکیل ڈالنے میں ناکام

لاہور / مانگا منڈی (سید ناظم رضا نقوی )مانگامنڈی چوری کی وارداتیں سر عام پولیس چوروں ڈاکووں کو نکیل ڈالنے میں ناکام، تالا توڑ چور گینگ متحرک ایک ہی رات میں دو گھروں کا صفایا کرڈالا لاکھوں مالیت کے طلائی زیور اور نقدی لے اڑے،نامعلوم چور شہری مدثر علی کے گھر سے ساڑھے چار تولے طلائی زیور اور تین لاکھ پچھتر ہزار نقدی لے گئے،سلامت علی کے گھر سے ڈیڑھ تولہ طلائی زیور اور بیس ہزار روپے نقدی لے گئے ،مدد کے لیے 15 پرپولیس کو اطلاع کی مانگامنڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاغذی کارروائی شروع کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button