کرائمز

ریلوے مٹیریل چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم اجلاس

ایس پیز کی طرف سے چوری کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات اور انسدادی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی جائزہ

چوری میں ملوث ملزمان کا ریکارڈ نکالنے اور تجزئے کی ہدایت

چوروں پر کڑی نظر اور نقل و حرکت کا جائزہ لے کر ٹریس کرنے کا حکم

ریلوے یارڈ اور ریلوے مٹیریل کی حفاظت پر مامور ملازمین کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ریلوے مٹیریل کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ایس پیز اپنے سٹاف کو بریف کریں۔ آئی جی ریلویز پولیس

کیمروں کی مدد سے سکیورٹی یقینی بنائیں تاکہ ویڈیو ثبوت عدالت میں پیش کئے جاسکیں۔ آئی جی ریلویز راۓ طاہر

ریل گاڑیوں میں تعینات ریلویز پولیس افسران خصوصی طور پر جیب تراشوں پر کڑی نظر رکھیں۔ آئی جی راۓ طاہر

جیب تراشوں کی گرفتاری کے حوالے سے خاص ہدایات دیں گئیں

جیب تراشوں کے کیسوں کی عدالت سے پیروی کرکے ان کو سزائیں دلوائی جائیں۔ آئی جی ریلویز پولیس

ریلوے مسافر اپنے ساتھ واردات کی ایف آئی آر کہیں سے بھی کرواسکتے ہیں۔ آئی جی راۓ طاہر

ریلوے مسافروں کے سازو سامان کی حفاظت ریلویز پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ راۓ طاہر

پبلک ریلیشنز آفیسر، پی آر پی، سی پی او لاہور۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button