کرائمز

وہاڑی:موبائل چور گینگ کو چند گھںٹوں میں گرفتار کرلیا گیا

وہاڑی (حاجی شوکت علی)ویلڈن ایس ایچ او تھانہ صدر وہاڑی رائے فرحت اور ان کی ٹیم منور ایس آئی نے کچھ گھنٹوں پہلے چوری ہونے والا موبائل برآمد کر کے موبائل چور گینگ کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او تھانہ صدر رائے فرحت کا کہنا تھا کہ ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی ہدایت اور ڈی ایس پی صدر سرکل حاجی اشرف تبسم کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی تھانہ صدر کی حدو میں کچھ گھنٹوں پہلے چوری ہونے والا موبائل اور موبائل چور گینگ گرفتار ایس ایچ او تھانہ صدر رائے فرحت نواز کی اس کارکردگی سے اہل علاقہ میں خوشی کی لہر ڈوڑ گئی جس پر ایس ایچ او تھانہ صدر رائے فرحت نواز کا کہنا تھا کہ میری تعیناتی کے دوران کسی بھی مظلوم کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی میں اور میری پوری ٹیم مظلوم کے ساتھ اور ظالم کے خلاف کھڑے ہیں سائیلن کے لیے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں سائلین بغیر کسی سفارش کے میرے دفتر آ کر مجھ سے مل سکتے ہیں جرائم پیشہ عناصر کسی قسم کے رئیات کے حقدار نہیں ہیں ڈی پی او وہاڑی منصور امان کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی صدر سرکل اشرف تبسم کی زیرنگرانی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی اہلے علاقہ جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ علاقے سے جرائم کا مکمل خاتمہ کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button