کرائمز
ڈسکہ :سنگین نتائج کی دھمکیاں ، مین گیٹ پر اندھا دھند فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج
ڈسکہ(عشرت انصاری) چار ملزمان کے خلاف ایک شخص کو جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے اور مین دروازے پر فائر کرنے پر مقدمہ درج تھانہ صدر کے علاقہ بھڈوکے کا منور حسین گھر پر موجود تھا کہ ملزمان حمزہ،زبیر ،احمد،اور شیر مسلح آتشیں اسلحہ ،ڈنڈاآئے اور گلی کے باہر کھڑے ہو کر گالی گلوچ کی جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں اور سائل کے مین دروازہ پر فائرنگ کی جس پر تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،