سی ٹی او لاہور عمارہ اطہرکاداخلی و خارجی راستوں کا وزٹ
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر/ رات گئے مختلف سیکٹرز،چوکنگ پوائنٹس،داخلی و خارجی راستوں کا وزٹ،سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے رات گئے شہر کی مختلف شاہراہوں اور سیکٹرز کے وزٹس، ،عمارہ اطہر نے ٹریفک سیکٹر ٹھوکر نیاز بیگ، خیابان جناح، رائےونڈ روڈ کا وزٹ کیا، ،سی ٹی او لاہور نے صدر سرکل کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا، ،سی ٹی او لاہور نے سیکٹر انچارج سے ڈیوٹی روسٹرز،ریکارڈ اور چوکنگ پوائنٹس سے استفسار کیا، ،عمارہ اطہر کا تمام وارڈنز کے ڈیوٹی پوائنٹس میں ردوبدل کرنے کا حکم، ،رائے ونڈ حادثات میں سرفہرست، تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم، ، سی ٹی او لاہور کا خطرناک حد تک سریا و دیگر آہنی اشیاء لوڈ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا حکم، ،مقررہ وقت سے پہلے کسی ہیوی ٹریفک کو داخل نہ ہونے دیا جائے، عمارہ اطہر ،خطرناک حد تک اوور لوڈنگ، بغیر ترپال ٹرالیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا بھی حکم، ،مناسب لائٹس، انڈیکٹرز اور ریفلکیٹرز کو یقینی بنایا جاسکے، سی ٹی او لاہور،اوورلوڈنگ اور تیزرفتار ہیوی ٹریفک کے خلاف کریک ڈاؤن کےلئے ناکے لگانے کا حکم، ،حادثات اور محفوظ سفر کو ہرممکن یقینی بنایا جائے گا، سی ٹی او لاہور ،ہم نے شہریوں کےلئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کرنی ہیں، سی ٹی او عمارہ اطہر