کرائمز
تین سال کی بچی کا قتل ،ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل ،سوتیلی ماں گرفتار
لاہور/جنوبی چھاؤنی(رانا عاطف )جنوبی چھاؤنی، میں سوتیلی ماں علینہ کا 3 سالہ بچی حریم فاطمہ کے منہ پر کپڑا رکھ کر قتل کرنے کا معاملہ،ایس پی کینٹ کی ہدایت پر جنوبی چھاؤنی پولیس کا فوری ایکشن،ملزم علینہ گرفتار،بچی کو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن جانبر نہ ہوسکی،لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل،مقتولہ بچی کے والد سفیان کی مدعیت میں نامزد ملزمہ علینہ کے خلاف فوری مقدمہ درج،ایس پی کینٹ۔قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا،ایس پی کینٹ اویس شفیق