کرائمز

ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کا چینی قونصل خانہ کا سکیورٹی دورہ

لاہور /چینی کونسل خانہ(رانا عاطف )ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد کا ڈی ایس پی عاطف معراج کے ہمراہ چینی قونصل خانہ کا سکیورٹی دورہ،ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے چینی باشندوں کی تمام رہائش گاہوں کو چیک کیا،چینی باشندوں کی رہائش گاہوں قونصل خانے کے تمام سکیورٹی پوائنٹس کو چیک کیا،چینی قونصل خانے کی رہائش گاہوں کے اطراف میں لگے سی سی ٹی وی، سیف سٹی کیمروں اور کنٹرول روم کو چیک کیا،سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو سکیورٹی بارے بریف کیا، ترجمان پولیس،چینی قونصل خانے سمیت چینی باشندوں کی رہائش گاہوں کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جا رہی ہے،ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد نے فوکل پرسن، انچارج ایس پی یو کو مناسب ہدایات دیں،چینی قونصل خانے اور رہائش گاہوں پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایت دی، ترجمان پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button