کرائمز

عمر کوٹ :شہیدا کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا

عمر کوٹ ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی )ضلع عمرکوٹ کے تحصیل کنری پشاور میں تین روز قبل شہید ہونے والے نوجوان عبدالستار درس کی نماز جنازہ آبائی گاؤں تھر نبی سر میں ادا کر دی گئی،شہیدا کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیاتفصیلات کے مطابق پشاور دتہ خیل شمالی وزیرستان کے قریب گرینڈ بم بلاسٹ میں ضلع عمرکوٹ کے تحصیل کنری کے قریب نبی سر تھر کا رہائشی پاک فوج کا جوان 24 سالہ عبد الستار درس ولد سلیمان درس دوران ڈیوٹی شہید ہو گیا پاک فوج کی جانب سے شہید کی جسد خاکی کو آبائی گاؤں پہنچایا گیا شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان نبی سر تھر میں تدفین کی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button