کرائمز

لاہور ، فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے جڑانوالہ سے لاپتہ لڑکی کو ڈھونڈ نکالا

لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )گریٹر اقبال پارک فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے جڑانوالہ سے لاپتہ لڑکی کو ڈھونڈ نکالا۔عمر نامی لڑکا فاطمہ کو ورغلا کر لاہور لے آیاتھا،لڑکا فاطمہ کو بے یارو مددگار گریٹر پارک میں چھوڑ کر فرار ہوگیا،لڑکی فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کو پارک میں روتی ہوئی ملی، عمر نامی لڑکا 2 دن قبل جڑانوالہ سے ورغلا کر لاہور لے آیا تھا فاطمہ،ایف پی یو ٹیم نے لڑکی،کو اپنی حفاظتی تحویل میں لے کر گھر والوں کو اطلاع کردی،ڈولفن سیکٹر انچارج بھی موقع پر پہنچ گئے،لڑکی کو بحفاظت تحفظ خدمت سنٹر منتقل کردیا، لواحقین تحفظ خدمت سنٹر لاہور پہنچ گئے،لڑکی والدین کے حوالے،ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کیطرف سے فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیم کو شاباش و تعریفی اسناد کا اعلان۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button