کرائمز

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کا پارک ویو سٹی کا دورہ

لاہور صدر ڈویژن میں سیلاب کے خطرات کے پیش نظر ،

ایس پی صدر رانا حسین طاہر جوانوں کے ہمراہ فیلڈ میں موجود

سیلابی صورتحال پر مامور نفری کو بریفنگ دی گئی،

ریسکیو ٹیموں سے ملاقات، انتظامات کا جائزہ،

پولیس اور ریسکیو ٹیمیں شانہ بشانہ موجود ہیں ، ایس پی صدر

عوام کو سیلابی علاقوں سے دور رکھا جا رہا ہے، ایس پی صدر رانا حسین طاہر

ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے پولیس مکمل تیار، ایس پی صدر

دریا کے اطراف کڑی نگرانی اور آگاہی اعلانات

عوام الناس جاری ہدایات پر عمل کریں، ایس پی صدر

کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس تیار، رانا حسین طاہر

عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح، ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button