کرائمز

فیصل آباد:ملزمان کی مبینہ فائرنگ سے زیرحراست ملزم قتل

فیصل آباد(مہر نوید ،راجہ جنگیا )پولیس ضلع کچہری کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے میں ناکام، ضلع کچہری میں فائرنگ،: ملزمان کی مبینہ فائرنگ سے زیرحراست ملزم قتل کر دیا گیا، زیرحراست ملزم کو عدالت پیشی کے بعد بخشی خانہ لیجایا جارہا تھا، ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، ضلع کچہری میں فائرنگ کا واقعہ سی پی او فیصل آباد کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button