کرائمز

راوی روڈ پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ 7 سٹے باز گرفتار

لاہور / راوی روڈ (آئی این پی )راوی روڈ پولیس کا قمار بازی کے اڈے پر چھاپہ 7 سٹے باز گرفتار،چوروں کو مور، سٹے باز بھی دھوکے کا شکار،زیر زمین میگنٹ ڈیوائس نسب کر چکما دینے والا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار،سٹے بازکمسئی کے دانے پھینکتے شاتر ملزم میگنٹ ڈیوائس کے ذریعے اپنی مرضی کا نمبر نکالتا ،ملزم محسن دانوں میں بھی میگنٹ ڈیوائس کا استعمال کر کے سٹے بازی کے لیے آئے جواریوں سے رقم بٹورتا رہا،راوی روڈ پولیس نے سارا نیٹ ورک پکڑ لیا،ملزمان کے قبضہ سے 1 لاکھ 65 ہزار نقد رقم میگنٹ ڈیوائس کمائی دانے اور موبائل برآمد،گرفتار ملزمان میں سرغنہ محسن، اسلم،عدنان،آصف،وقار،،عبدالقادر اور عباس شامل مقدمہ درج ،ایس پی سٹی کی ایس ایچ او راوی روڈ اور ٹیم کو شاباش،قمار بازوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button