علاقائی خبریں

سید عمران کرامت بخاری ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات

لاہور (نامہ نگار )ملک طارق محبوب کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کردیا گیا,ناصر علی خان کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی تعینات کردیا گیا,ایس پی انویسٹیگیشن مظفرگڑھ محمد اصغر ملک کو تبدیل کردیا گیا ,محمد اصغر ملک کو ایس پی انٹرنل اکاؤنٹیبلیٹی برانچ سرگودھا ریجن تعینات کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button