کرائمز

ٹھٹھہ منشیات فروشوں کی شامت ، 153 کلو گٹکا مٹیریل برآمد

ٹھٹھہ (مرید حسین باجوہ )ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کا منشیات، جرائم پیشہ عناصر، عادی مجرمان، گٹکا، مین پڑی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔1 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار، مقدمہ درج-153 کلو گٹکا مٹیریل، 500 پیکٹ گٹکا ماوا اور 1 آلٹو کار برآمدایس ایس پی ٹھٹہ کے احکامات پر (سی آئی اے پولیس ٹھٹہ) نے گھارو شہر کے قریب کامیاب کارروائی کرکے آلٹو کار نمبر BYN-484 میں گٹکا مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 1 گٹکا مٹیریل سپلائر ملزم رابیل علی ولد اللہ ڈنو برڑو کو گرفتار کرلیا. پولیس نے آلٹو کار کو حراست میں لیکر 153 کلو گٹکا مٹیریل اور 500 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ گھارو پر گٹکا ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا۔ . ترجمان ٹھٹہ پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button