موٹر سائیکل چوری کے دو خطرناک گینگز کے 4 کارندے گرفتار
رحیم یار خان(مرید حسین باجوہ )ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی موٹر سائیکل چوری کے دو خطرناک گینگز کے 4 کارندے گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کی 7 موٹر سائیکلیں برآمد،ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی ترجمان پولیس ،تھانہ رکن پور پولیس کی کاروائی نادرا دشتی اور عارف دشتی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیے ،گرفتار گینگز سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ 7 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں ،،گرفتار گینگ کے کارندوں میں نادر دشتی ،ذولقرنین،عارف اور زبیر دشتی شامل،ملزمان موٹر سائیکل چوری کی کی وارداتیں کرتے تھے،ملزمان سے برآمدہ موٹر سائیکلوں کی مالیت 4 لاکھ 85 ہزار روپے ہے،کامیاب کاروائی پر ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی پولیس ٹیم کو شاباش ،ترجمان پولیس رحیم یار خان