کرائمز

پنڈی گھیب: ناقص میٹریل ، تھٹی کلراں روڈ ایک سال میں ہی اکھڑنے لگی

اٹک /پنڈی گھیب (ملک یاسر مقصود) پنڈی گھیب سے تھٹی کلراں جانے والی سڑک، جو اربوں روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی تھی، ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث صرف ایک سال میں ہی اکھڑنا شروع ہو گئی۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ ہائی وے کے افسران بروقت نوٹس لیتے تو سڑک کی یہ خستہ حالت نہ ہوتی۔ عوامی و سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور متعلقہ اداروں کے اربابِ اختیار سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button