کرائمز

عمر کوٹ :مجموعی طور پر 04 ملزمان گرفتار ۔۔ 124 گرام چرس برآمد

عمرکوٹ ( ڈاکٹر ایم لال واگھانی )ایس ایس پی عمرکوٹ عزیر احمد کے احکامات پر کارواٸیاں جاری ہیں ۔۔۔۔ مجموعی طور پر 04 ملزمان گرفتار ۔۔ 124 گرام چرس برآمد۔تفصیلات: پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی، SHO عطا محمد لغاری: پولیس تھانہ عمرکوٹ سٹی کی نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت دو کارواٸیاں ملزم نیاز علی خاصخیلی اور بلال خاصخیلی گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 124 گرام چرس برآمد کراٸم نمبر 24/2025 دفعہ 9. 1 3A نارکوٹیکس ایکٹ اور کراٸم نمبر 25/2025 دفعہ 9. 1 3A نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔جبکہ کراٸم نمبر 22/2025 دفعہ 465. 466. 467. 468. 469. 470. 471. 34 تعزیرات پاکستان کے تحت درج مقدمے میں مطلوب ملزم تارا چند کولہی گرفتار، مختارکار کے لیٹر پر جعلی کاغذات بنانے اور انکے استعمال پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جبکہ اس سے قبل ملزم غلام علی شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button