علاقائی خبریں
رائےونڈ :عظیم رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے دفتر کا شاندار افتتاح
لاہور / رائے ونڈ (نامہ نگار )رائیونڈ اڈہ گلیمر پہ رانا ذولفقار احمد کےعظیم رئیل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز کے دفتر کا شاندار افتتاح چوہدری افتخار الحسن راجہ سابقہ صوبائی وزیر کے کوآرڈینیٹر اور ساجد لیاقت منا پرنس اور چوہدری راحیل ریاست سندھو نے کیا جس میں علاقے بھر سے سیاسی اور سماجی شخصیت چوہدری ارسلان حاجی غلام فرید سندھو استاد امجد اسلم حیات بھٹی ملک ارسلان ڈاکٹر تنویر رضوان چغتاہی رانا امجد محمد عمران چوھدری ناصر ڈاکڑ اکرم اور دیگر دوستوں نے شرکت کی