کرائمز

کوٹ لکھپت پولیس / 48 گھنٹوں میں 3 ملزمان گرفتار

ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس جشن آزادی کے حوالے سے ناجائز اسلحہ کیخلاف ان ایکشن

کوٹ لکھپت پولیس نے 48 گھنٹوں میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان

ملزم حسنین کو دوران پٹرولنگ بابر چوک سے ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کیا

ملزم علی زمان کو خفیہ اطلاع پر چندرائے روڈ سے گرفتار کیا گیا

ملزم اسلحہ چھپا کر چندرائے گاوں میں سپلائی کرنے جا رہا تھا

ملزم سہیل کو دوران پٹرولنگ ہوائی فائرنگ کی آواز پر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا

ملزم قائد ملت کالونی میں سرعام اسلحہ نمائش و ہوائی فائرنگ کر رہا تھا

ملزمان سے ناجائز 4 پستول میگزینز و گولیاں برآمد، مقدمات درج، ترجمان

جشن آزادی کے حوالے سے جاری احکامات پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button