کرائمز

نامعلوم شخص کی لاش برآمد،ادھمپورسڑک حادثے میں 2 افراد ہلاک

سری نگر(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع سری نگر کے علاقے اتھواجن کے قریب دریائے جہلم سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں نے لاش دیکر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے لی۔لاش کو طبی قانونی کارروائیوں کے لیے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ادھر جموں خطے کے ضلع ادھم پور میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button