کرائمز

چھانگامانگا:مسلح ڈاکووں کی مزاحمت پر فائرنگ شہری زخمی

چھانگامانگا(ذوالفقار علی ڈوگر)چھانگامانگا کے علاقہ پھلیانی میں تین نامعلوم مسلح ڈاکووں نے ڈکیتی مزاحمت پر موٹرساٸیکل سوار نوجوان فاٸرنگ کر کے زخمی کر دیا پھلیانی دیہات کا شاکر بھٹی موٹرساٸیکل پر اپنے ایک دوست کو لینے جمبر جا رہا تھا کہ گھوڑا فارم کے نزدیک 3 نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر باٸیک چھیننے کی کوشش کی جس پر شاکر مزاثمت کرتے ڈاکووں کے گلو گیر ہو گیا اس دوران ڈاکووں نے فاٸیرنگ کر کے شاکر کو شدید زخمی کر دیا ڈاکو زخمی ڈاکو کی جیب سے 15 ہزار روپے نقدی نکال کر فرار ہو گٸے چھانگامانگا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button