کرائمز
چھانگامانگا :نا معلوم چور گھر سے 12 لاکھ روپے کی نقدی چوری کر کے فرار
چھانگامانگا(ذوالفقار علی ڈوگر)چھانگامانگا کے گاٶں چک 17 میں نامعلوم چور مقامی زمیندار اور تاجر عبدالحسیب کے گھر سے 12 لاکھ روپے کی نقدی چوری کر کے فرار ہو گٸے عبدالحسیب جو زمیندارہ کیساتھ پراپرٹی اور ہلدی کی خریدوفروخت کا کام بھی کرتا ہے گھر کے کمرہ میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم چوروں نے کمرہ اندر رکھی الماری سے 12 لاکھ روپے نکال لیے چھانگامانگا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے