کرائمز
لاہور: 32 گاڑیوں کے چالان جبکہ 05 لاکھ 50 ہزار روپے کے جرمانے
لاہور (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈی سی لاہور نے کہا کہ سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 48 گاڑیاں بند کر دی گئی ہے اور 32 گاڑیوں کے چالان جبکہ 05 لاکھ 50 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں ۔