کرائمز

جائیداد سے عاق کرنے پربیٹا بپھر گیا ،گھر سے ہی چوری کرڈالی

کامونکے(عبدالجبارانصاری سے)جائیداد سے عاق کرنے پربیٹا اپنے ہی گھر سے نقدی،موبائل فون اور طلائی زیورات چوری کرکے لے گیا،بتایا گیاہے کہ ممتاز آباد کے زاہد نے اپنے بیٹے اسامہ کو عاق کررکھا ہے،گذشتہ رات اسامہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور سیف الماری میں پڑے دس ہزارروپے،دو موبائل فونز اور طلائی زیورات نکال کر چوری کرکے لے گیا،ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button