لاہور:جرائم پیشہ افراد کسی رعائیت کے مستحق نہی : شہر بانو نقوی
لاھور (محبوب مغل سے) اے ایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی کی تھانہ فیکٹری ایریا میں پریس کانفرنس ،فیکٹری ایریا پولیس کی بڑی کاروائی، 11 سالہ علی اکبر سٹی ڈویزن کے علاقہ راوی روڈ سے بازیاب، اغوا۶، کار ملزم شاھد گرفتار،فیکٹری ایریا پولیس کو والد پرویز اختر کی درخواست ملنے پر فوری نا معلوم ملزم کے خلاف اغوا۶ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا،فیکٹری ایریا پولیس نے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا، بچہ علی اکبر والدین سے ملوا دیاڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طرف سے ایس پی کینٹ کو ملزم گرفتار کرنے اور بچے کو بازیاب کروانے کے لیے سپیشل ٹاسک دیا گیا تھا،اے ایس پی ڈیفنس کی سربراہی میں ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے سپیشل ٹیم تشکیل دی گئی تھی،مغوی کے والد پرویز اختر کو نا معلوم نمبر سے کال آئی کہ اپکا بیٹا علی اکبر میرے پاس ہے جس کی رہائی کے عوض ملزم نے 07 لاکھ روپے برائے تاوان طلب کیا،ملزم نے مغوی کے والد کو 07 لاکھ روپے تاوان نہ دینے اور کسی کو بتانے پر جان سے مار دینے کی سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں،ریکارڈ یافتہ شاتر ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے راوی روڈ کے علاقہ سے گرفتار کیا گیا11 سالہ علی اکبر جگر کے ٹکڑے کے بحفاظت ملنے پر والدین نے فیکٹری ایریا پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی،ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان اور پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد کا اعلان،ملزم کو عدالت سے سزا دلوا کر کفر کردار تک پہنچایا جاٸیگا،ایس پی کینٹ اویس شفیق