علاقائی خبریں

رائےونڈ :وہاب خان کی بیٹی کی شادی تقریب سیاسی اجتماع میں بدل گئی

رائے ونڈ(عثمان چیمہ ) تحریک انصاف کے رہنما وہاب خان کی بیٹی کی شادی تقریب سیاسی اجتماع میں بدل گئی،تمام سیاسی جماعتوں کے متحرک رہنماں کی شرکت،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما وہاب خان یوسفزئی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں تحریک انصاف کے رہنماں رانا خالد عمر،ڈاکٹر طاہر یاسین،ندیم بجاج،طارق بھٹی،تاجر شخصیت شہزاد مونگا،ودیگر نے شرکت کی،شرکا تقریب نے بچی کو نیک دعاں کیساتھ رخصت کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button