کرائمز

نجی فیکٹری کا کنٹینر کار اور موٹر سائیکل پر گرگیا ، 4 جاں بحق

کوٹ رادھاکشن(ملک مظہر سے ) تھہ شیخم کے قریب نجی فیکٹری کا کنٹینر کار اور موٹر سائیکل پر گرگیا ، چار افراد موقع پر جانبحق ،بلھے شاہ پیپر مل کے باھر لوڈر کے ساتھ کنٹینر اتارا جارھا تھا کہ لفٹر سے کنٹینر گرگیا ،کنٹینر تلے دبنے سے موٹر سائیکل سوار جبکہ کار میں سوار چار افراد کنٹینر تلے دب گئے ، کنٹینر تلے دبنے سے چار افراد موقع پر جانبحق ،جانبحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال بلھے شاہ منتقل کردیا گیا ریسکیو زرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button