کرائمز

علیوٹ دبئی ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی خوفناک حادثے کا شکار

کہوٹہ (محمد عاطف ) کہوٹہ کے علاقہ علیوٹ دبئی ہوٹل کے قریب تیز رفتار گاڑی خوفناک حادثے کا شکار۔گاڑی می سوار ایک سٹوڈنٹ شہید دو زخمی۔ شدید زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا شہید ہونے والے سٹوڈنٹ محمد سمیع کی ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو ہاسپٹل کہوٹہ میں پہنچا دی گئی۔ حادثہ کار کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button