کرائمز

پاکستان پوسٹ کا”معرکہ حق “کے تھیم سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور( آئی این پی)پاکستان پوسٹ نے بھارت کے خلا ف جنگ میں تاریخی کامیابی پر یوم آزاد ی کے موقع پر ”معرکہ حق “کے تھیم سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سلسلہ میںڈاک ٹکٹ کے خصوصی ڈیزائن کی تیاری کے لئے مقابلہ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ،مقابلے میں شرکت کے خواہشمند اپنا ڈیزائن ایڈیٹیبل ہائی ریزولوشن کورل ڈرا (CDR) فائل کی صورت میں 21 جولائی 2025 بروز پیر رات 12 بجے تک ای میل ایڈریس pakpostphilately@gmail.com پر ارسال کر سکتے ہیں۔منتخب کئے گئے ڈیزائن کو 14 اگست 2025 کو جاری ہونے والے ڈاک ٹکٹ پر شائع کیا جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button