کرائمز
پولیس کی کاروائی، 3 منشیات فروش گرفتار ،ہیروئن اورچرس برآمد
لاہور (آئی این پی )گڑھی شاہو اور لٹن روڈ پولیس کی کاروائی 3 منشیات فروش گرفتار ،ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری،دوران چیکنگ اور خُفیہ اطلاع پر منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا،ملزم خالد کے قبضہ سے 540 گرام آئس برآمد، لٹن روڈ پولیس ،ملزم ندیم سے 620 گرام ہیروئن برامد،ملزم مجتبیٰ سے 350 گرام چرس برآمد،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ونگ انویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیا،ایس پی سِول لائنز چوہدری اثر علی کی پولیس ٹیمز کو شاباش ، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ایس پی چوہدری اثر علی