کرائمز

ڈیرہ ،پیسکو انتظامیہ نے عید پر حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام ) ڈیرہ میں پیسکو انتظامیہ نے عید کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ کے مختلف فیڈرز پر 7جون کی رات 10بجے کے بعد سے معمول کے مطابق بجلی کی لوڈشیڈنگ کی گئی جو عوام کے لیے شدید تکلیف کا باعث بنی ۔عوام نے ڈیرہ کے سپرنٹنڈنٹ انجینئرو ایکسیئنز پیسکو کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی، کمشنر وڈی سی اس خلاف ورزی کا نوٹس لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button