علاقائی خبریں

رائےونڈ : ہزاروں کی تعداد میں فرزاندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھ گئے

رائیونڈ(شمشاد بھٹی سے)رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اختتام پذیر اختتام پذیر، ملک بھر کی مساجد میں اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیئے لاکھوں اہل ایمان اعتکاف پذیر ہوگئے،ملک بھر کی طرح صوبائی داروالحکومت شہروں کی مساجدو سمیت رائیونڈ، مانگا منڈی، چوہنگ، موہلنوال اور دیگر علاقوں کی مساجد میں بھی اعتکاف کرنے والوں کا قیام ہزاروں کی تعداد میں فرزاندان اسلام آج اعتکاف میں بیٹھ گئے ۔ مساجدوں میں اعتکاف کے انتظامات پہلے ہی مکمل کر لئے گئے تھے ۔ اعتکاف بیٹھنے والوں کے کھانے پینے کیلئے مخیر حضرات کھانا پکوا کربھی بھی فراہم کرتے ہیں ۔ مسجدوں میں آخری عشرے میں قیام اللیلۃ اللہ قدر کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔ اعتکاف والوں کو عید کا چاند دیکھ کر دوست احباب عزیر و اقارب بڑی عقدت و احترام کے ساتھ لینے آتے ہیں اور پھولوں کہ ہار پہنا کر ان پر پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کرتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button