علاقائی خبریں

ورلڈ فاریسٹ ڈے پر راوی کنارے پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز

شرقپور شریف(محمد قاسم) پلانٹس فار پاکستان تقریب ورلڈ فاریسٹ ڈے پر راوی کنارے پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔شجر کاری تقریب میں صوبائی وزیر قانون صہیب بڑتھ، وزیر زراعت عاشق کرمانی اور ایم پی اے رانا طاہر اقبال نے پودا لگایا۔: درخت اور جنگلات لگانا ہم سب پر فرض ہوچکا ہے، وزیر زراعت و لائیو سٹاک عاشق حسین کرمانی کا تقریب سے خطاب اکستان کا ہر شہری کم از کم ایک درخت لگا کر اسے پروان چڑھائے، عاشق حسین کرمانی۔وزیر اعلی کی ہدایت پر راوی کنارے 43 ایکڑ پر تیس ہزار سے زائد پودے لگائے جائیں گے، ایم پی اے رانا طاہر اقبال ۔۔ ن لیگ کی حکومت میں پنجاب نے ترقی کی اڑان بھرلی ہے، پلانٹ فار پاکستان وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خواب ہے ، صہیب احمد بڑتھ صوبائی وزیر قانون ،سموگ اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو سرسبز بنانا ہوگا، صہیب احمد بڑتھ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کا ہر ڈیپارٹمنٹ شجر کاری کر رہا یے، صہیب احمد بڑتھ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button