علاقائی خبریں

گوجرانوالہ:دارلامان میں مقیم خواتین کو افطار ڈنرکروایا گیا

گوجرانوالہ (محمدرمضان نوشاہی ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر دارلامان مس شاہدہ وارث نے کہا ہے کہ جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہو گا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائےگی۔یہ بات انہوں نے دارلامان مس مقیم خواتین کو افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہا کہ رمضان میں ایک مسلمان کو اپنے غریب مسلمان بہن، بھائیوں کا خیال رکھنا چاہیے ۔اس موقع پرسوشل ورکرز میڈم رشدہ امان اور میڈم ،مہ جبیں بھی موجود تھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button