کرائمز

رائے ونڈ ،تیز رفتار ٹرک نے سڑک عبور کرتے عمر رسیدہ شخص کو کچل دیا

لاہور /رائے ونڈ ( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )رائے ونڈ لاہور روڈ آرائیاں گائوں کے قریب تیز رفتار ٹرک نے سڑک عبور کرتے عمر رسیدہ شخص کو کچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد صدیق کے نام سے ہوئی ہے ۔ نامعلوم ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس نے لاش اور ٹرک تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button