کرائمز
لاہور :دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی
لاہور / مصطفی ٹاون (کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )مصطفی ٹاؤن میں ڈکیتی مزامت پر فائرنگ کا معاملہ ،دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی،واقعہ کی درخواست شہری فاروق کی مدعیت میں تھانہ مصطفی ٹاؤن میں درج ،ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے دی،سی سی ٹی وی فوٹیجز سمیت دیگر ذرائع سے ملزمان کی تلاش جاری،واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں